Anxiety and Eyes


Eye diseases: causes, Treatment

Click on any of the following links and get information about the eye diseases and their treatments


Postoperative instruction


پریشایناں زندگی کی علامت ہیں! جس میں سوچنے کی صلاحیت ہے اسے پریشانی کا سامنا لازمی کرنا پڑتا ہے۔ جانور نہیں سوچتے یا کند ذہن لوگ نہیں سوچتے؛ جو زی شعور ہے، صاحب فکر ہے اسے مسائلِ زندگی سے واسطہ پیش آنا ہی ہے اور اُس نے مقابلہ کرنے کی سوچنا ہی ہے۔ فرق یہ ہوتا ہے کہ کچھ لوگ مسائل پر سوار ہو کر اپنا سفر طے کرتے ہیں جبکہ زیادہ لوگ مسائل کو اپنے اوپر سوار کر لیتئ ہیں۔ اصل مسئلہ مسائل کو حل کرنے کیلئے سٹریٹجی  کا ہوتا ہے! اسی کو thought management کہتے ہیں۔

ذیل میں اِس جنگ کو لڑنے کیلئے کچھ تجاویز پیش کی گئی ہیں مطالعہ کریں اور زندگی میں ایک نئے باب کا اضافہ کریں

  • How to do such analysis in this busy life?
    جب میں نے اپنے، اپنے عزیزوں کے اور اپنے مریضوں کے اِس طرح کے تجزیے کرنے شروع کئے تھے کوئی پچیس سال پہلے کی بات ہے تو اُس وقت تو نہ کمپیوٹر ہوتا تھا اور نہ ہی موبائل فون کی ایپس۔ میں پیپرز استعمال کیا کرتا تھا۔ اور دوسروں سے استعمال کروایا کرتا تھا۔ جن… Read more: How to do such analysis in this busy life?
  • SWOT Analysis
    ایک کام جو خیالات پریشان کو ترتیب دینے اور بے ترتیب زندگی کو منظم کرنے میں معاونت کرتا ہے اُسے SWOT analysis کہتے ہیں۔ میں سمجھتا ہوں کہ ہر ذہین انسان کو یہ تجزیہ لازمی کرنا چاہئے اور بار بار اِس کو review بھی کرتے رہنا چاہئے۔ اِس کام کو زندگی میں بار بار کرنا… Read more: SWOT Analysis