Tag: آنکھ کا پردہ
-

Retinal Dteachment اردو
پردۂ بصارت آنکھ کے اندرونی سطح پر ایک لیمینیشن کی طرح موجود ہوتا ہے۔ اس کے اندر باریک اعصاب کا ایک جال ہوتا ہے جو ایک مرکزی جگہ پر آ کر مرکوز ہو جاتے ہیں۔ جہاں سارے اعصابی دھاگے اکٹھے ہو جاتے ہیں وہاں سے آپٹک نرو شروع ہو جاتی ہے۔ پردۂ بصارت کو مختلف…